دلا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی پتھر کی سل یا چوکے کا درمیانی حصہ، یعنی حاشیہ کی حد چھوڑ کر درمیانی حصہ، لکڑی کے تختے کے لیے بھی یہی لفظ بولا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی پتھر کی سل یا چوکے کا درمیانی حصہ، یعنی حاشیہ کی حد چھوڑ کر درمیانی حصہ، لکڑی کے تختے کے لیے بھی یہی لفظ بولا جاتا ہے۔